• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سندھ کےضلع تھر پارکر میں خود کشی کے رجحان میں اضافہ ہوگیا۔

اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے دوران تھر پارکر میں خودکشیوں کے 60 واقعات ہوچکے ہیں۔

خود کشی کے 13 کیسز میں تفتیش کے قانونی تقاضے پورے نہیں ہوسکے ہیں۔

دو دن قبل ضلع تھر پارکر کے علاقے مٹھی کے 20 سال کے نوجوان قیمت رائے کی مبینہ خود کشی کا معاملہ بھی بغیر کسی تحقیقات کے فائلوں تلے دب گیا۔

تازہ ترین