• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)‎ سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے پیٹرن اور سندھ ہیلتھ کمیشن کے کمشنر جسٹس ریٹائرڈ حسن فیروز کی والدہ کے چہلم کے سلسلے میں قران خوانی و مجلس اتوار 12 جولائی کو 5بجے شام جامعہ مسجد سبطین 13 D گلشن اقبال میں ہوگی ،جبکہ فاتحہ خوانی رہائشگاہ A/547 بلاک 5گلشن اقبال عقب صمدانی کلینک ہوگی۔
تازہ ترین