• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈو باگو: بیماری سے تنگ خاتون کی مبینہ خودکشی

ٹنڈو باگو: بیماری سے تنگ خاتون کی مبینہ خودکشی


سندھ کے ضلع بدین کی تحصیل ٹنڈو باگو میں ایک خاتون نے مبینہ طور پرخودکشی کر لی۔

گھر والوں کا کہنا ہے کہ گوری کولہی نامی یہ خاتون طویل عرصے سے بیمار تھی، اپنی بیماری سے تنگ آکر اس خاتون نے خود کشی کی ہے۔

پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے خاتون کی لاش کو تعلقہ اسپتال ٹنڈوباگو منتقل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: خاتون کی خودکشی، سات ماہ قبل شادی ہوئی تھی

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے بعد اس ضمن میں مزید تفتیش کی جائے گی۔

تازہ ترین