• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے یوکرین کا طیارہ مار گرانے کی رپورٹ جاری کردی

ایران نے یوکرین کا طیارہ مار گرانے کی رپورٹ جاری کردی 


تہران (جنگ نیوز )ایران نے یوکرین کا طیارہ مار گرانے کی رپورٹ جاری کردی،ایرانی سول ایوی ایشن آرگنائزيشن نے رواں سال جنوری میں یوکرین کا طیارہ مار گرائے جانے کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں ایران نے اعتراف کیا ہے کہ مسافر طیارہ مار گرائے جانے میں انسانی غلطی شامل تھی جس کی بنیادی وجہ ائیر ڈیفنس یونٹ کے ریڈار کی سمت غلط طے کرنا تھی۔

تازہ ترین