• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کیلئے پی آئی اے کی پروازوں میں اضافہ

کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کیلئے پی آئی اے کی پروازوں میں اضافہ  


اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالی کی طرف گامز ن،کراچی،لاہور ، اسلام آباد ،پشاور اور کوئٹہ کیلئے پروازوں میں اضافہ کردیاگیا،اسلام آباد سے کراچی کے درمیان روزانہ دو پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا گیااور لاہور ، کراچی کے مابین روزانہ پرواز چلائی جائےگی پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات کیلئے دو طرفہ پروازیں بھی بحالی کی طرف گامزن ہیں، پی آئی اے کی سعودی عرب، وسطی ایشیائی ریاستوں اور عراق کیلئے خصوصی پروازیں بھی جاری کر دی گئی۔

تازہ ترین