• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سکھر، خیرپور، جیکب آباد، شکار پور اور مضافاتی علاقوں میں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات کو ہلکی بارش ہوئی۔

بارش کے باعث سیپکو کے پچاس سے زائد فیڈرز ٹرپ ہونے سے متعدد علاقوں کی بجلی بند ہو گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین