• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ ہوا ہے، نئی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے تین سو روپے اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قدر 300 روپے اضافے سے 92 ہزار 664 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کی قدر ایک ڈالر اضافے سے 1809 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین