• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران اور چین اسٹریٹیجک معاہدے کے قریب پہنچ گئے


ایران اور چین اسٹریٹیجک معاہدے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں۔ جس کے تحت ایران 25 سال تک چین کو درکار تمام خام تیل فراہم کرے گا۔

دونوں ملکوں کے درمیان معاہدوں  میں پیٹروکیمیکل مصنوعات، سویلین جوہری توانائی کی فراہمی، شاہراہوں، ریلوے اور سمندری رابطوں کی تعمیر شامل ہے۔

معاہدے میں بینکاری، منی لانڈرنگ اوردہشت گردی کی روک تھام کے لیے تعاون پر اتفاق ہوا ہے۔

ایران چین معاہدے میں شامل شقوں کو ایرانی تاریخ میں غیر معمولی قرار دیاجا رہاہے۔

تازہ ترین