• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر 35پیسے مہنگا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید35پیسے کے اضافے سے166.25روپے سے بڑھ کر 166.60روپے اور قیمت فروخت 166.55 روپے سے بڑھ کر 166.90روپے ہو گئی ۔

تازہ ترین