• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان پورہ تا شریف پورہ سیوریج لائن منصوبہ کا افتتاح

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کےمعاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ حاجی جاوید اختر انصاری نے یونین کونسل نمبر 17 میں عثمان پورہ تا شریف پورہ سیوریج لائن منصوبہ کا افتتاح کیا، اس منصوبہ پر 70 لاکھ روپے کی لاگت آئے گی ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے اقتدار میں آئی ہے، جب تک حکومت میں رہیں گے عوام کے درینہ مطالبات پورے کرتے رہیں گے۔
تازہ ترین