آپ آف لائن ہیں
اتوار18؍ذی الحج 1441ھ 9؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

واجد شمس الحسن کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

لندن (جنگ نیوز) برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کے بڑے بھائی ماجد حسن گزشتہ روز لاہور میں انتقال کرگئے۔ واجد شمس الحسن نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا کہ ماجد حسن ہم بھائیوں میں سب سے بڑے تھے، وہ بینکنگ کے شعبہ سے وابستہ تھے اور طویل عرصہ سے ’’ایمیون سسٹم‘‘ کے عارضہ میں مبتلا تھے اور ایمیون سسٹم کا فیل ہونا ہی ان کے انتقال کی وجہ بنا، انہیں گزشتہ روز ہی لاہور میں سپردخاک کردیا گیا، واجد شمس الحسن نے اپنے بھائی ماجد حسن کی مغفرت کیلئے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔ 
یورپ سے سے مزید