• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ20کے افسر اور ڈی آئی جی اسپیشل برانچ جاوید اکبر ریاض کو ڈی آئی جی ساؤتھ زون کراچی تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

تازہ ترین