سنتھیارچی کی اندراج مقدمہ کی درخواست، سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدسہیل نے امریکی بلاگرسنتھیاڈی رچی کی رحمان ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت سابق چیف جسٹس سردار اسلم کی وفات کے باعث بغیر کارروائی کےملتوی کردی۔