کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) لورالائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ایس ایس پی لورالائی محمد جواد طارق خفیہ اطلاع ملی تھی کہ پولیس کو مطلوب اشتہاری لورالائی بازار کے قریب موجود ہیں جس پر ایس ایچ او کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی جس نے گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے دو اشتہاریوں حبیب اللہ اور احمد دین کو گرفتار کرلیا۔