• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ٹی وی شو کے نام پر کروڑوں کا فراڈ کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بھارتی ٹی وی شو کے نام پر کروڑوں روپے فراڈ کرنے والے 4 ملزمان محمد اشرف ، سجاد ، عمران اور کشمیری الیاس کو گرفتار کرلیا ہے۔انچارج ایف آئی اے سائبر کرائم حسن جلیل کے مطابق ملزمان مختلف ممالک میں شہریوں کو انعامات کا جھانسہ دیکر لوٹ مار کرتے تھے۔ملزمان حوالہ اور ہنڈی کے ذریعے رقوم دوسرے ممالک بھجواتے تھے۔
تازہ ترین