• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلمی ڈیجیٹل کیمپ کیلئے کرکٹرز کی ویڈیوز موصول

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پشاور زلمی ڈیجیٹل کیمپ کیلیے نوجوان کرکٹرزکی ویڈیوز موصول ہوگئی ہیں۔ دو سو نوجوان کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کرکے ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔ ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ بھی نوجوان کرکٹرز کی رہنمائی کریں گے۔

تازہ ترین