کیو(اے ایف پی) یوکیرین نے کہا ہے کہ ایرانی میزائلوں کا نشانہ بننے والے یوکرائینی مسافرطیارے کا زیادہ سے زیادہ معاوضہ طلب کیا جائے گا، یوکرین ائرلائنزکی پرواز 752 نےابھی تہران ایئر پورٹ ٹیک آف کیا ہی تھا کہ ایران کے دو میزائلوں کا نشانہ بنا، جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ یوکرائینی مسافر طیارہ انسانی غلطی کی وجہ سے میزائلوں کی زد میں آیا۔