• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: جیل میں 101 سال عمر کا قیدی علالت کے باعث انتقال کرگیا

گجرات کی ڈسٹرکٹ جیل میں 101 سال کا قیدی طویل علالت کے بعد انتقال کرگیا۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدی مہدی خان کئی دنوں سے اسپتال میں زیرعلاج تھا۔

مہدی خان کو 7 افراد کے قتل کے الزام میں عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

جیل حکام کا مزید کہنا ہے کہ 101سال کے قیدی مہدی خان نے زیادہ عمر اور بیماری کی بناء پر رہائی کی اپیل کررکھی تھی۔

تازہ ترین