• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ کوچ کرکٹ ٹیم شاہد اسلم کے والد انتقال کرگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم والد کے انتقال کی وجہ سے ہفتے کو وطن واپس آرہے ہیں ،ان کے والد محمد اسلم جمعے کی صبح لاہور میں انتقال کر گئے تھے ۔ڈربی میں موجود قومی اسکواڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے شاہد اسلم کے والد کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین