• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیس X کے 2 امریکی خلا نورد آج زمین پر اتریں گے

ڈریگون  کیپسول خلیج میکسیکو کے مغربی ساحلوں پر پانی میں اترے گا


پرائیویٹ امریکی کمپنی کے پہلے خلائی جہاز کا خلا میں مشن مکمل ہو گیا، جس کے بعد 2 امریکی خلا نورد آج دوپہر کے بعد امریکا میں اتریں گے۔

امریکی کمپنی اسپیس ایکس کا خلائی جہاز ’ڈریگون کیپسول‘ کا مشن مئی میں شروع ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیئے:۔

موسمیاتی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے سٹیلائٹ مدار میں روانہ

ڈریگون ایک کیپسول خلا میں انٹرنیشنل اسپیس سینٹر سے علیحدہ ہو گیا ہے جو خلیج میکسیکو کے مغربی ساحلوں پر پانی میں اترے گا۔

تازہ ترین