• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الاضحیٰ کے دوسرے دن عوام کا ساحل کا رُخ

عید الاضحیٰ کے دوسرے دن عوام کا ساحل کا رُخ


شہر قائد کراچی کے باسیوں نے عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بڑی تعداد میں ساحل کا رخ کر لیا ہے ۔

کراچی شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باجود کراچی کے شہریوں کی بڑی تعداد میں سی ویو جانے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ پولیس کی جانب سے عوام کو روکنے کے لیے ساحل کی طرف جانے والے راستے بند کر دیے گئے ہیں ۔

کراچی پولیس کی جانب سے شہریوں کے رش کو ہٹانے کے لیے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی ہے ۔

تازہ ترین