• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چار فٹ 7 انچ قد کے مالک اسکورر ساجد عثمان کے بلند حوصلے


‏4 فٹ 7 انچ قد کے مالک 44 سالہ پی سی بی پینل میں شامل اسکورر ساجد عثمان نے اپنے قد کو اپنے لیے مسئلہ نہیں بنایا اور ہمیشہ اپنے حوصلے بلند رکھے۔

خصوصی طور پر تیار کروائی گئی موٹر سائیکل پر وہ لاہور کے ہر گراؤنڈ پر اسکورنگ کے لیے پہنچتے ہیں۔

ساجد عثمان کہتے ہیں کہ کرکٹڑز یا عام لوگ ان کا مذاق نہیں اڑاتے نہ ہی آوازیں کستے ہیں۔

اسکورر نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنی زندگی کو بھرپور انجوائے کرتے ہیں۔

تازہ ترین