• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنور نوید کی علالت پر ڈاکٹر خالد مقبول کی تشویش، عوام سے دعا کی اپیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ڈپٹی کنوینر اور سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈرکنور نوید جمیل کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔رکن صوبائی اسمبلی کنور نوید علالت کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول نے کنور نوید کی جلد صحت یابی کے لئےعوام ا ور کارکنوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین