• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کابینہ کی دوبارہ نصف سنچری، 18 غیر منتخب اراکین

عمران خان کابینہ کی دوبارہ نصف سنچری، 18 غیر منتخب اراکین 


اسلام آباد( جنگ نیوز)وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کی ایک مرتبہ پھر نصف سنچری مکمل ہوگئی جبکہ اس میں شامل غیر منتخب اراکین کی تعداد 18 ہے۔جیو نیوز کو دستیاب تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق اپنے فوکل پرسن اور شوکت خانم اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر فیصل سلطان کو معاون خصوصی تقرری کی منظوری دے دی گئی۔اس تقرری کے بعد وفاقی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 50 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین