آپ آف لائن ہیں
منگل11؍صفر المظفّر 1442ھ 29؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کورونا وائرس پاک بھارت نوبیاہتا جوڑوں کو علیحدہ رہنا پڑے گا

کراچی( جنگ نیوز) کورونا وائرس اور پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے درجنوں نوبہاتا جوڑوں کو اپنے شریک حیات سے دور رہنا پڑرہا ہے، بھارتی اخبار کے مطابق کئی افراد نے لانگ ٹرم ویزہ کی بنیاد پر دوسرے ملک میں شادی کی تھی اس وجہ سے وہ ہاں رکے ہوئے تھے تاہم کورونا وائرس اور حالیہ کشیدگی کی وجہ سے انہیں اکیلے ہی سفر کرنا ہوگا،بھارتی میڈیا نے سفارتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ تمام تر مرتب کردہ اصولوں پر عمل درآمد کیا جارہا ہے تاہم قرنطینہ اور دیگر مسائل در پیش ہیں۔

اہم خبریں سے مزید