کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی گئی ہے۔ آسٹریلیا بھارت ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی ملتوی کردی جائے گی۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے آف دی ریکارڈ مطالبات نا مناسب اور ہٹ دھرمی پر مبنی ہیں، لانگ مارچ والا رویہ کسی حکومت کو زیب نہیں دیتا۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں چین کے صدر شی جن پنگ اور چینی عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے ماہ اکتوبر میں لیکوفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت بڑھادی۔
بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے بھارتی فلم انڈسٹری کے موجودہ حالات، فلم سازی کے درپیش چیلنجز اور باکس آفس کی بدلتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہندی فلمیں بنانا کافی مشکل کام ہے۔
بالی ووڈ اداکار رنویر شوری اور پوجا بھٹ کے درمیان 20 سال قبل ہونے والے شدید تنازع اور گرفتاری کے واقعے پر ایک بار پھر شوبز انڈسٹری میں گرما گرمی شروع ہو گئی ہے۔
، ایف بی آر کے ڈیٹا تجزیے سے 9 ارب 41 کروڑ روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا، ویلتھ اسٹیٹمنٹ پانچ سال بعد نظرثانی کرنے پر قانوناً پابندی عائد ہے۔
کراچی میں گڈاپ کے ایک فارم ہاؤس سے پرائیویٹ آرگنائزر متعدد افراد کے موبائل فونز لے کر فرار ہوگیا۔
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی۔
وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے کہا کہ بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر کا استعفا موصول ہو چکا ہے۔
اگر صدر ایمرجنسی نافذ کریں تو اس کی 10دن کے اندر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری لینا ضروری ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں موزوں جگہ فراہم کر دی ہے۔
اسد قیصر نے کہا کہ ملک میں شفاف انتخابات کروائے جائیں، ہمارےاراکین اسمبلی اور وزرا کو اٹھایا جا رہا ہے،
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ میں فین سے موبائل لے کر دور پھینک دیا۔
اسرائیلی شہریوں کو تبوک سے تل ابیب لے جانے کےلیے آنے والی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی۔