آپ آف لائن ہیں
منگل11؍صفر المظفّر 1442ھ 29؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سارہ کا دیسی اسٹائل بھی مقبول

حال ہی میں گلوکار فلک شبیر سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ سارہ خان کا دیسی اسٹائل میں فوٹو شوٹ مقبول ہورہا ہے۔

View this post on Instagram

@sarahkhanofficial PC @abdulsamadzia

A post shared by Falak Shabir (@falakshabir1) on


سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سارہ اور فلک کی جانب سے شیئر کردہ تصویروں میں نوبیاہتا جوڑی انتہائی دلکش نظر آرہی ہے۔

سارہ اور فلک کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویروں پر مداح اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے نیک خواہشات پر مبنی پیغامات بھی شیئر کررہے ہیں۔


سارہ خان کی جانب سے شئیر کی گئی اس پوسٹ پر ایک لاکھ سے زائد اور بےشمار کمنٹس آچکے ہیں۔

واضح رہے کہ 17 جولائی کو سارہ خان نے اپنی منگنی کی خوبصورت تقریب کی تصویر ہیش ٹیگ ’فلک کی دلہن‘ کے ساتھ شیئر کی تھی جس میں فلک شبیر انہیں شادی کی پیشکش کررہے تھے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شوبز انڈسٹری کی اس جوڑی کو 2020 کی بہترین جوڑی قرار دیا جارہا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید