• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے علاقے گارڈن میں ریڑھیوں میں آگ لگ گئی، آگ لگنے سے کچھ ریڑھیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر فوری پہنچ گئیں۔

فائر بریگیڈی کی دونوں گاڑیوں نے فوری کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا۔

یہ بھی پڑھیئے: کراچی، کورنگی کی آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی

ریڑھیوں میں آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے، نہ ہی اس آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان ہوا ہے۔

تازہ ترین