• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(این این آئی) سبی کے علاقے سلطان کوٹ میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2افراد عبدالغفاراور نورزمان جاں بحق جبکہ 3افراد میراحمد ،صلاح الدین اور ذوالفقارزخمی ہوگئے لیویز نے نعشوں اورزخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔
تازہ ترین