• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کرنل (ر) جنید عالم اور منصور احمد متفقہ طور پر آئندہ چار برس کے لئے دوبارہ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ، انتخابات میں فہمیدہ بٹ کو خزانچی منتخب کیا گیا، دیگر عہدیداروں میں سنیئر نائب صدر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان؛ نائب صدور مسعود احمد، ڈاکٹر بشیر احمداورآصف اقبال؛جوائنٹ سیکرٹری نور شاہ آفریدی اور ایسوسی ایٹ سیکرٹری محمد رفیق شامل ہیں۔

تازہ ترین