• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکی آرتھر کو مانچسٹر میں پاکستان کی فتح کا یقین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح کی پیش گوئی کردی ہے کھیل کے خاتمہ پر انہوں نے ٹویٹ کیا کہ پاکستان نے اتنا ہدف حاصل کرلیا ہے جو کافی ہے۔

شاہین آفریدی اور شاداب خان انگلش ٹیم کو آئوٹ کردیں گے۔ مکی آرتھر ان دنوں سری لنکا کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں۔

تازہ ترین