زباں سے ہم نہیں کرتے یہ دعوا
ہمیں کشمیر حاصل ہوگیا ہے
علیحدہ ہے ابھی لیکن کم از کم
وہ نقشے میں تو شامل ہوگیا ہے
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چاروں ممالک کی کوشش ہے کہ خطے میں جلد از جلد جنگ بندی ہو۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ جبکہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوران شاہین شاہ آفریدی اور سکندر رضا پر الزام لگ گیا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہم امریکی زمینی فوج کا سامنا کرنے کےلیے تیار ہیں۔
بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں آنے والے ایل پی جی کے 2 ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں۔
ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن میں امریکی فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا ہے۔ اس حوالے سے تہران سے ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے اردن کے قصبے ازرق میں موفق السلطی ایئر بیس پر ڈرون حملے کیے ہیں۔
ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ امریکی جارحیت اور قبضے کا نتیجہ امریکی فوجیوں کی ذلت آمیز قید ہوگی
سجاول کے گاؤں یعقوب منارو کے قریب دریائےسندھ میں تیز ہواؤں کے باعث کشتی الٹ گئی۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ ایسے بندے کو اب وزیراعلی بنایا گیا ہے جو پرائمری اسکول نہیں چلا سکتا، موجودہ وزیراعلی خیبرپختون خوا 6 ماہ میں اپنی کابینہ بھی نہیں بنا سکے ہیں۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائےگی۔
یوکرین کے صدر ولودیمر زیلنسکی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی ترجیح ہے، تمام شراکت داروں کا کام کرنا اہم ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے سعودی وزیر خارجہ شہزاد فیصل بن فرحان پرائم منسٹر ہاؤس پہنچے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کو موٹر سائیکل سواروں اور رکشہ چلانے والوں کےلیے مجوزہ فیول سپورٹ پروگرام کےلیے تیار ایپ کی بریفنگ دیدی گئی۔
میچ سے قبل ٹاس جیت کر لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ حکومت بانی پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان کی تقریر کا ویڈیو کلپ لے آئے جس میں جی ایس پی پلس کا درجہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے فضائی حملہ ایک رہائشی علاقے پر کیا گیا ہے، جس میں عام شہری متاثر ہوئے ہیں۔