• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی اقدامات سے کشمیری رہنماؤں میں گلہ شکوہ بڑھتا جارہا ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے گنڈا سنگھ والا میں عوامی جلسہ اور منصورہ میں سیاسی انتخابی ،تعلقات عامہ امور کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غیر سنجیدگی اور نمائشی اقدامات کی وجہ سے کشمیری راہنماؤں میں پاکستان کے خلاف گلہ شکوہ اور لب و لہجہ میں احتجاج کا رنگ بڑھتا جارہا ہے ۔بھارت پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک فعال کرچکا ہے ۔
تازہ ترین