آپ آف لائن ہیں
جمعرات13؍ صفر المظفّر 1442ھ یکم اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

توہین آمیز ٹوئٹ پر ناز شاہ کا کنزرویٹو پارٹی رہنما پر ہتک عزت کا دعویٰ

لندن (مرتضیٰ علی شاہ) بریڈ فورڈ ویسٹ سے لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے توہین آمیز ٹوئیٹ پر مسلم لیگ ن پنجاب کے سابق رکن اسمبلی اور حکمراں کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والی ایک معروف شخصیت ڈاکٹر اشرف چوہان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ لکھ پتی برٹش پاکستانی تاجر نے، جو کئی کیئر ہومز چلاتے ہیں اور ریئل اسٹیٹ میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں، اپنی ٹوئیٹ میں لکھا تھا غنڈہ گردی کی حمایت کرنے پر ناز شاہ کو مبارکباد، اس ٹوئیٹ کے ساتھ ایک ویڈیو بھی تھی، جس میں سیاہ فاموں کی زندگی بھی اہمیت رکھتی ہے

دنیا بھر سے سے مزید