• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوروناوائرس سے3240پولیس افسران اور اہلکار متاثر ہوئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوروناوائرس سے اب تک 3240پولیس افسران اورجوان متاثر ہوئے ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کے اعلامیے کے مطابق گزشتہ 9روز کے دوران کوروناکے 125 نئے کیسز سامنے آئے، کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 18 پولیس افسران/جوان شہید ہوئے، جبکہ ز یرعلاج افسران اور جوانوں کی تعداد990 ہے ۔

تازہ ترین