• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اظہر علی کی کپتانی پر وسیم اکرم برہم

اظہر علی کی کپتانی پر وسیم اکرم برہم 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) وسیم اکرم نے کپتان اظہر علی کی دفاعی حکمت عملی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کئی مواقع ملے لیکن وہ فائدہ نہیں اٹھا سکے۔ اتوار کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن ہمارے کپتان نے موقع کھو دیا ۔ جب کرس ووکس بیٹنگ کے لیے آئے تو انہیں سیٹ ہونے دیا گیا نہ باؤنسرز نہ شارٹ بالزکرائے گئے ۔

تازہ ترین