• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

200 پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئےمفت ایئر ٹکٹس

کراچی (جنگ نیوز) وزارت سمندرپار پاکستانی کے مطابق معروف کاروباری شخصیت اور خلیج ٹائمز کے مالک سہیل گلداری نے 200 پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے مفت ائیر ٹکٹس کا انتظام کردیا ہے۔جاری کردہ ٹوئٹ میں کہا گیا کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے سہیل گلداری سے ملاقات کے دوران انتظامات کا وعدہ کیا۔

تازہ ترین