• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان سے بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان اور مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

وزیراعظم نے بل گیٹس کے ساتھ کورونا کی تازہ ترین صورتحال اور پولیو مہم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عمران خان نے پاکستان میں کورونا متاثرین میں نمایاں کمی سے متعلق گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ کو آگاہ کیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی انتہائی موثر رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے بروقت اقدامات سے صحت اور معیشت کے شعبوں کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔

تازہ ترین