• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی جہاں متوفی کی شناخت 32 سالہ روہان ولد تاج گل کے نام سے ہوئی ہے جبکہ شارع نورجہاں تھانے کی حدود نارتھ ناظم آباد قلندریہ چوک کے قریب گاڑی کی ٹکر سے55 سالہ راہگیرجمال زخمی ہو گیا ،جسے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین