کراچی (پ ر)کامریڈ جمال الدین بخاری کے بڑے صاحبزادے پروفیسر،ڈاکٹرمظفر سلطان بخاری انتقال کر گئے۔مر حوم کا سو ئم ہفتہ 15اگست کو ظہر تا مغرب (مردوںو خواتین کیلئے) ڈی 2۔ 114بلاک 4گلشن اقبال میں ہو گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں پیش آیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خطرے کے مکمل خاتمے تک کلیئرنس آپریشن جاری رہے گا۔
سونی رازدان اس وقت نیٹ فلکس کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’شک: ٹرسٹ نو ون‘ میں کام کررہی ہیں۔
امریکا میں طاقتور سمندری طوفان نارایسٹر مشرقی ساحلوں سے ٹکرا گیا۔
گھارو گرڈ ٹرانسمیشن پر کے الیکٹرک کا تکنیکی کام مکمل ہو گیا۔
آغا مصطفیٰ نے بتایا ہے کہ میرا ایک ڈرامہ جون میں مکمل ہوگیا تھا، تاہم ستمبر تک مجھے معاوضہ نہیں ملا تھا
کریتی سینن نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے
شرجیل میمن نے کہا ہے کہ الزام تراشی اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے بجائے مسائل کے حل پر توجہ ہونی چاہیے۔
سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں صرف عوام نہیں، سیکیورٹی فورسز کے جوان بھی شہید ہو رہے ہیں
ویڈیو کے ساتھ #RomaWedsShan بھی استعمال کیا گیا۔
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی
وزارت مذہبی امور نے پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف کروا دیے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگور کی کامیاب فائرنگ پاک بحریہ کی زیرِ آب جنگی صلاحیتوں میں اہم سنگِ میل ہے۔
جرمنی میں پاکستانی کراٹے کھلاڑی ریحان راجہ کی نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رضوان کو پہلا نوٹس بھی وٹس ایپ کے ذریعے موصول ہوا تھا۔
ایشین گیمز کے اسکواش کی تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کے نور زمان نے اشعب عرفان کو 0-3 سے شکست دی۔