آپ آف لائن ہیں
اتوار2؍صفر المظفّر 1442ھ 20؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 26سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر ہوا چلتی رہے گی ۔  مطلع جزوی طور پر آبر الود رہنے اور بعض علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے ۔ 

لاہور سے مزید