• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) لیویز نے مغوی خاتون کو بازیاب کرالیا لیویز کے مطابق لیویز نے کیو آر ایف کے ہمراہ گزشتہ شب کارروائی کرتے ہوئے کوہلو کے نواحی علاقے میں ایک مکان سےمغوی خاتون بنت گل جان کو بازیاب کر کے اغوا کار روزی خان کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین