• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، لانڈھی میں خاتون نے خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاون تھانے کی حدود ناردرن بائی پاس بھینس کالونی کے قریب فائرنگ سے 50 سالہ احمد شاہ جاں بحق ہو گیا، علاوہ ازیں لانڈھی نمبر1 میں واقع گھر میں خاتون نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی ، لا ش جناح اسپتال منتقل کی گئی ، پولیس کے مطابق فوری طور خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔

تازہ ترین