• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،ڈکیتی مزاحمت پر 35سالہ شخص زخمی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈکیتی مزاحمت پر 35سالہ شخص زخمی ہو گیا ،  ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اگو چک کے رہائشی 35سالہ فیاض اور اس کی بیوی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جنڈیالہ باغوالہ میں شادی میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ دو سائیکل سواروں نے روک کر فیاض کی بیوی کا پہنا ہوا 35تولے زیور اور 50ہزار نقدی چھین لئے ،فیاض نے مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے فیاض کو زخمی کر دیا جسے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔
تازہ ترین