لاہور (نمائندہ جنگ)سیشن عدالت نے نیب آفس کے باہر مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ اور حملہ کرنے کے الزام میں وزیر اعظم اور دیگر افراد کیخلاف درخواست پر قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیدیا، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے فرہادعلی شاہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی۔