• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت ملتان کے ڈائریکٹر کا دفتر سابق کیمیکل ایگزامینر آفس میں منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت ملتان ڈویژن کے ڈائریکٹر کا دفتر سابق کیمیکل ایگزامینر آفس میں منتقل کردیا گیا ہے محکمہ صحت کے ضلعی دفاتر کی بلڈنگ کے فرسٹ فلور پر یہ آفس قائم کیا گیا ہے کمیکل ایگزامینر کا آفس دو سال قبل لاہور شفٹ کردیا گیا تھا جس کی وجہ سے یہ آفس خالی تھا قبل ازیں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کا  آفس گراؤنڈ فلور پر تھا ۔
تازہ ترین