• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دس گرام سونےکی قیمت 429 روپے بڑھ کر ایک لاکھ ایک ہزار 166 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ڈالر کم ہوکر 1933 ڈالر ہوگئی ہے۔

تازہ ترین