نوشہرہ میں 5 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں ملزم کو چودہ دن کے جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا ہے۔
ڈی پی او نوشہرہ نجم الحسنین کے مطابق 5 سال کی بچی کوزیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم کر لیا ہے ۔
ڈی پی او نجم الحسنین کا کہنا ہے کہ عدالت نے ملزم کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔
ڈی پی او نوشہرہ نجم الحسنین کے مطابق ملزم نے 15 اگست کو بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا۔