• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ ملتان بنچ کا فاترالعقل شخص کو 14 ستمبر تک بازیاب کروانے کا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائیکورٹ ملتان بنچ نے فاترالعقل شخص کی بازیابی سے متعلق درخواست پر پولیس کو مہلت دیتے ہوئے 14 ستمبر کو مغوی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے ۔ عدالت میں سیدہ حبیبہ نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے بھائی کے نام ایک سو پچیس کنال اراضی ہے اسے غلام مہدی وغیرہ نے مبینہ طور پر اغواء کر کے قتل کردیا ہے۔
تازہ ترین