• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سے متصل اسٹاف کالونی کی دیوار گر گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سے متصل اسٹاف کالونی کی دیوار گر گئی، دیوار کے ساتھ موجود بجلی کے تار بھی زمین بوس ہوگئے ہیں جو کسی ناخوشگوار واقعے کا سبب بن سکتے ہیں، بورڈ انتظامیہ نے تاحال دیوار کی مرمت شروع نہیں کی ہے جس سے ملازمین میں بےچینی پائی جاتی ہے ، اسٹاف کالونی میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ کے ملازمین رہائش پذیر ہیں۔

تازہ ترین